چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل محمود جواد کی ملاقات

راولپنڈی : چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل محمود جواد نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی  ۔(آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے جنرل سیکریٹری نے راولپنڈی کا دورا کیا اور سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی امن و سلامتی کے موضوع پر بات چیت کی گئی ۔لیفٹیننٹ جنرل محمود جواد نے دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے پاک فوج کی کارروائیوں کو بھی داد دی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.