وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب رووانہ ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب رووانہ ہو گئے ہیں ۔
وزیراعلیٰ شہبازشریف اپنے تین روزہ دورے کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ۔شہبازشریف کو سعودی عرب لے جانے کیلئے سعودی حکومت نے خصوصی طیارہ بھیجا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سے تین روز قبل سعودی سفیر نے لاہور میں ملاقات بھی کی تھی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.