Latest news

عوام کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ نہیں،  دیانتدار قیادت ہی ملک کو کرپشن سے نکالے گی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  وزیراعظم کا خظاب قوم کے دل کی آواز ہے،  پاکستان کے عوام کرپشن کا خاتمہ اور احتساب کا نفاز چاہتے ہیں،  لوگ چاہتے ہیں کہ ملک کو لوٹنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دیں،  ملک کو لوٹنے والے انجام سے نہیں بچ سکتے، انہوں نے کہا کہ  وزیراعظم کے دور میں کرپشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،  عوام کرپشن کرنےوالوں کے ساتھ نہیں،  دیانتدار قیادت ہی ملک کو کرپشن سے نکالے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.