Daily Taqat

وزیراعلیٰ شہبازشریف کے صاجزادے سلمان شہبازکی جہانگیر ترین پرتنقید

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو جھوٹا قرار دیا ،انہیں شرم آنی چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے سوئس اکاونٹس بھی ہیں ،وہ کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپا رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ جھوٹا ترین گنے کے کاشتکاروں کو 120روپے دے کر لوٹ رہا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »