Latest news

وزیراعظم کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جاچکی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس عوام کی فلاح بہبود کا کوئی ایجنڈا نہیں،  عوام کے مسترد شدہ عناصر کی سیاسی ساکھ ختم ہو چکی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ  عوام کی جانب سے روکے جانے والے عناصر کا کوئی مستقبل نہیں، اپوزیشن جان لے کے جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا،  سابق حکمرانوں کے دور میں کرپشن اپنے عروج پر رہی،  نئے پاکستان میں کرپشن کی گنجائش ہے اور نہ ہی کرپٹ عناصر کی،  وزیر اعظم کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جا چکی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.