Daily Taqat

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عوام کو خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عوام کو خوشخبری سنادی اور بتایاہے کہ عوام کو ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹل ویئرہاﺅس بنادیا ہے اور عوام کو درپیش مشکلات میں کمی ہوگی ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہبازشریف نے لکھاکہ ایک طرف مشکوک ادویات کی روک تھام کیلئے جنگ جاری ہے تو دوسری طرف پنجاب حکومت نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹی سی ایس کے تعاون سے ڈیجیٹل کولڈچین سٹوریج شروع کی ہے جس کا انتظام ٹی سی ایس کے پاس ہوگا، اب ادویات کی تقسیم میں مشکلات کا امکان کم ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »