Latest news

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا نوٹس لے لیا

کراچی :  وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا نوٹس لے لیا،  وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے قاتلوں کو فوری گرفتارکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے پولیس اہلکاروں کے قاتلوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہید اہلکاروں کے خاندان والوں سے اظہار تعزیت بھی کیا، اور کہا کہ شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو تہنا نہیں چھوڑیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.