Daily Taqat

موبائل کمپنیوں کی بے تحاشہ ٹیکس کٹوتی پر چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

موبائل کمپنیوں کی بے تحاشہ ٹیکس کٹوتیوں پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ 100 روپے کے کارڈ میں سے چالیس روپے کاٹ لیے جاتے ہیں۔ موبائل کمپنیوں کی جانب سے

یہ کٹوتی کیوں ہوتی ہے؟ اتنا ٹیکس کس قانون کے تحت اور کس مد میں لیا جاتا ہے؟ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اٹارنی جنرل کو کل تفصیلی جواب جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام موبائل کمپنیوں کو نوٹسز بھی جاری کر دئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »