Daily Taqat

چیف جسٹس نے عاصمہ جہانگیر کو ایسی بات کہہ دی

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہلی کی مدت کے تعین کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیف جسٹس نے عاصمہ جہانگیر کی بات پر اپنی نوٹ بک پر دل بنایا۔
کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اب اس مقدمے میں کسی اور کونہیں سنیں گے تو تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کی وکیل عاصمہ جہانگیر بولیں کہ بنیادی حقوق آئین کادل اور روح ہیں ۔ عاصمہ جہانگیر کی اس بات پر چیف جسٹس نے کہا آپ نے دل کی بات کی میں نے نوٹ بک پر دل بنالیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »