Daily Taqat

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدرات جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن کےاجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج   جبکہ جسٹس یاورعلی خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارکی زیر صدارت جو ڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں جوڈیشل کمیشن سندھ ہائیکورٹ میں6 ایڈیشنل ججز کی تقرری کی سفارش کی گئی ہے، جبکہ ان کا تقرر ایک سال کے لیے کرنے کی سفارش بھی گئی ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »