Daily Taqat

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنے ڈبے کے دودھ کومضرصحت قراردےدیا

جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ پاکستان میں ڈبے کے تمام دودھ جعلی اور مضر صحت ہیں کیوں کہ ڈبے کے دودھ میں کینسر کا سبب بننے والا فارملین میں کیمکل کی موجودگی پائی گئی ہے۔ ڈبے کا دودھ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کےخلاف سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دورانملک بھر میں دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو لگائے جانے والے ٹیکوں پر پابندی لگا دی گئی۔

جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے بھینسوں کو لگائے جانے والے انجکشن سے کینسر جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں جس کے باعث بچے اور بڑے کینسر زدہ بھینسوں کا دودھ پینے پر مجبور ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »