Latest news

ہمیں کرپٹ کہنے والوں کا اپنا شارٹ فال 514 ارب روپے ہے، چودھری منظور

اسلام آباد :  چودھری منظور نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ میرے پاس سعودی عرب والے اختیار ہوں او ر کبھی کہتے ہیں کہ میں لوگوں کولٹکا دوں تو یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ چائنہ نے حکومتی عہدوں پر موجود لوگوں کوپکڑا لیکن کے پی میں حکومتی عہدوں پرموجود لوگوں پر 17کیس ہیں لیکن کسی کو پکڑا نہیں جارہا ۔چودھری منظور کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کیلئے کوئی اور پیمانہ اور دوسروں کے لئے کو ئی اور پیمانہ رکھا جائے تو یہ تو نہیں کیا جا سکتا ۔ ان کا کہناتھا کہ یہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کرپٹ کہتے تھے لیکن ان کا اپنا ریونیو کا شارٹ فال 514ارب روپے ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.