چودھری شوگر ملزم ریکارڈ ٹمپرنگ کیس ختم کرنے کیلئے ظفر حجازی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف رجو ع

اسلام آباد: چودھری شوگر ملزم ریکارڈ ٹمپرنگ کیس ختم کرنے کیلئے ظفر حجازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف رجوع کر لیا،تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اختیارکرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق نظراندازکر کے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مستردکی،عدالت سے استدعا ہے کہ مقدمہ بے بنیاد ہے ختم کیا جائے،درخواست میں وفاق اورسپیشل جج سینٹرل کوفریق بنایاگیاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.