Daily Taqat

لاء افسروں کی تنخواہ میں 150 فیصد اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب کے لاء افسروں کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون اور خزانہ کو فریق بنایا گیا۔ مقامی وکیل رانا علم الدین غازی نے تنخواہوں میں اضافے کو چیلنج کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »