لاہور میں چالانوں کی بھرمار

لاہور : لاہور بھر میں    ڈبل سواری کے ہیلمٹ نہ  پہننے پر ٹریفک وارڈن والے ان ایکشن میں آگئے،    موٹر سائیکل دوسرے سوار کے ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کٹنے لگے ۔ ڈبل سواری ،ڈبل ہیلمٹ کی پابندی لازم قرار کردی گئی۔ ٹریفک پولیس کی مال روڈ پر ناکہ بندی جاری۔ اس سے قبل ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو دو روز کی مہلت دی گئی تھی ۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ اس مہم کا مقصد شہریوں کی جان کا تحفظ ہے۔ ہیلمٹ کی پابندی کے باعث حادثات میں واضح کمی آئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.