چیئر مین پی ٹی آئی اسمبلیوں کے استعفوں کا فیصلہ خود کریں گے

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے اسمبلیوں سے استعفیٰ کا اختیار چیئرمین عمران خان کو دیدیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس ہوا،جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان جو بھی فیصلہ کریں گے اسے مکمل حمایت حاصل ہوگی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.