Daily Taqat

چیئرمین ایس ای سی پی شوکت حسین عباسی کو فارغ کرنے کا فیصلہ، منظوری دے دی گئی

اسلام آباد : حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی  کے مطابق حکومت پاکستان نے چیئرمین ایس ای سی پی شوکت حسین عباسی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، وزیراعظم عمران خان نے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کی منظوری دیدی،حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کے قریبی ساتھیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »