Daily Taqat

قائمہ کمیٹی سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس، وفاقی وزیر کی عدم موجودگی پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برہم

اسلام آباد : چیئرمین قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی مشتاق احمد کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی سائنس وٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر فواد چودھری کی عدم شرکت پر چیئرمین کمیٹی برہم ہو گئے، سینٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ترقیاتی بجٹ اورکرپشن کیسز کی انکوائری کا اہم ایجنڈا ہے ،کمیٹی میں ایجنڈا وزیر اور وزارت کی مشاورت سے رکھا جاتا ہے،مشتاق احمد نے کہا کہ خداخداکرکے ایک سال بعدوزیر سائنس وٹیکنالوجی تعینات ہوا،وزیر تعینات تو ہو گئے لیکن ٹیلی سکوپ سے بھی نظر نہیں آ رہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »