Daily Taqat

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کرپٹ مافیا کو دھر لیا

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہم عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرتے ہیں لیکن کرپٹ مافیا اپنے خلاف عدالتوں کا فیصلہ ماننے کے لئے تیار نہیں۔

لیاقت بلوچ نےمسلم ٹاؤن لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔

اس موقع پر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عقیدہ ختم نبوت پر پوری قوم متحد ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرپشن ایک بہت بڑی لعنت ہے، ملک کی 70سالہ تاریخ میں کرپشن عروج پرہے۔جمہوریت ہی ترقی کی ضامن ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک گیم چینجر ہے اس سے بے پناہ فائدہ ہوگا


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »