ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی،نوازشریف کی گاڑی کیپٹن صفدر نے چلائی

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 10 بجے تک ملتوی کردی گئی،

ذرائع کے مطابق کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر احتساب عدالت پہنچے توسابق وزیراعظم نوازشریف کی گاڑی کیپٹن صفدر چلا رہے تھے اور مریم نواز کیپٹن صفدر کے ہمراہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھی تھیں جبکہ نوازشریف پچھلی نشست پر براجمان تھے۔

اس موقع پر کارکنوں اور لیگی رہنمائوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے اپنی پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.