کیپٹن صفدر کی ضمانت غلط ہے،انہیں جیل میں ہونا چاہئے،فواد چودھری

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے  کہا ہے کہ کیپٹن صفدرکی ضمانت غلط ہے ،ان کو تو اس وقت  جیل میں ہوناچاہئے تھا،تقریب کے بعد فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کی ایگزیکٹوکمیٹی میں 6 لوگ شریف فیملی کے ہیں لندن میں بیماراسحاق ڈاربھی ن لیگ ایگزیکٹوکمیٹی کا ممبر ہے۔
فوادچودھری نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کی ساڑھے 9سال سے حکومت ہے،نوازشریف نے حکومت میں آنے سے پہلے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کاکہاتھاانہوں نے کہا کہ رشوت دے کرطاقت حاصل کرنان لیگ کاایجنڈاہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.