کیپٹن صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی

اسلام آباد :  کیپٹن صفدر کی آج احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی جب کیپٹن صفدر عدالت کی جانب گامزن تھے تو ان سے  پوچھا گیا کہ کیپٹن صاحب آپ آج لیٹ ہو گئے ہیں ۔جس کے جواب میں انہوں نے مزاح کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا کہ عدالت کا دروازہ میں ہی تو آکر کھولتا ہوں اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جب تک آرٹیکل 6 ہے۔ مارشل لاء کا  بول بالا نہیں ہو سکتا۔ 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.