سی ویو قتل کیس: ملزم خاور برنی 2دن کیلئے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے سی ویو میں ملزم خاور برنی  نے ایک مظلوم شخص ظا فر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔

پولیس نے قاتل خاور کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی  کی عدالت میں پیش کرتے  ہوئے کہا ہے۔ کہ 10 اور ملزمان  جو کہ فرار ہیں پولیس ان کی بھی چھان بین کر رہی  ہے۔ایک سرکاری وکیل نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس میں انسداد دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی جائیں۔ذرائع کے مطابق ملزم خاور برنی سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.