Daily Taqat

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری، ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی

لاہور:پنجاب اسمبلی کی فیصلہ کن 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

اب تک 40 فیصد سے زائد نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں‌17 نشستوں‌ پر پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے جب کہ ن لیگ 2 اور ایک آزاد امیدوار آگے ہے۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل ہے جب کہ ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ لیگی رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے دل سے تسلیم کرتا ہوں تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی ہے۔

پی پی 7راولپنڈی کے72پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ مسلم لیگ(ن)کے راجہ صغیراحمد 15607ووٹ لیکر آگے، غیرسرکاری نتیجہ, تحریک انصاف کے محمدشبیراعوان 15236ووٹ لیکرپیچھے، غیرسرکاری نتیج, پی پی 140 شیخوپورہ: خرم شہزاد ایڈووکیٹ (تحریک انصاف) خالد آرائیں (مسلم لیگ ن), پی پی 140شیخوپورہ کے17پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ, تحریک انصاف کے خرم شہزاد4770ووٹ لیکر آگے،غیرسرکاری نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کےمیاں خالد 3207ووٹ لیکر پیچھے،غیرسرکاری نتیجہ, پی پی 158 لاہور: میاں اکرم عثمان (تحریک انصاف) رانا احسن شرافت (مسلم لیگ ن), پی پی 158لاہورکے 60پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, تحریک انصاف کے میاں محمد اکرم13343ووٹ لیکر آگے، غیرسرکاری نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کے رانا احسن 10813ووٹ لیکر پیچھے، غیرسرکاری نتیجہ, پی پی 167 لاہور: چوہدری شبیر گجر (تحریک انصاف) نذیر چوہان (مسلم لیگ ن), پی پی 167لاہور کے128پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, تحریک انصاف کے شبیر احمد 37694 ووٹ لیکر آگے، غیرسرکاری نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کے نذیرچوہان 25800ووٹ لیکر پیچھے، غیرسرکاری نتیجہ, پی پی 168 لاہور: ملک نواز اعوان (تحریک انصاف) ملک اسد کھوکھر (مسلم لیگ ن), پی پی 168لاہور کے24پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کے ملک اسدعلی 5453ووٹ لیکر آگے، غیرسرکاری نتیجہ, تحریک انصاف کے محمد نواز اعوان 3294ووٹ لیکر پیچھے، غیرسرکاری نتیجہ, پی پی 170 لاہور: ظہیر عباس کھوکھر (تحریک انصاف) چوہدری امین گجر (مسلم لیگ ن), پی پی 170 لاہور کے 21پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ, تحریک انصاف کےملک ظہیرعباس 5166ووٹ لیکرآگے،غیرحتمی نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کےامین ذوالقرنین3294ووٹ لیکرپیچھے،غیرحتمی نتیجہ, پی پی 202 ساہیوال: میجر (ر) غلام سرور (تحریک انصاف) نعمال لنگڑیال (مسلم لیگ ن), پی پی 202ساہیوال کے21پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ, ن لیگ کےنعمان احمدلنگڑیال7891ووٹ لیکرآگے،غیرسرکاری نتیجہ, تحریک انصاف کےمحمدغلام سرور6388ووٹ لیکرپیچھے،غیرسرکاری نتیجہ
تحریک لبیک پاکستان کےعمیرسلیم 1189ووٹ لیکرتیسرے نمبرپر, پی پی 224 لودھراں: عامر اقبال شاہ (تحریک انصاف) زوار حسین وڑائچ (مسلم لیگ ن), پی پی 224 لودھراں، پولنگ اسٹیشن143کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ, پاکستان تحریک انصاف کےعامراقبال شاہ118ووٹ لیکرآگے, مسلم لیگ ن کےزوارحسین وڑائچ8ووٹ لیکردوسرےنمبرپر
پی پی224لودھراں،پولنگ اسٹیشن144کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ, پی ٹی آئی کےعامراقبال کے180،ن لیگ کےزوارحسین کے12ووٹ, پی پی224لودھراں،پولنگ اسٹیشن147کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ, پی ٹی آئی کےعامراقبال کے115،ن لیگ کےزوارحسین کے25ووٹ, پی پی 228 لودھراں: عزت جاوید خان (تحریک انصاف) نذیر احمد خان (مسلم لیگ ن), پی پی 228لودھراں کے 31پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, آزاد امیدوارسیدمحمدرفیع الدین 8919ووٹ لیکرآگے، غیرسرکاری نتیجہ
تحریک انصاف کےجاویدخان 7103ووٹ لیکردوسرےنمبرپر، غیرسرکاری نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کےنذیراحمدخان5496ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر،غیرحتمی نتیجہ, پی پی 273 مظفر گڑھ: یاسر عرفات جتوئی (تحریک انصاف) محمد سبطین رضا (مسلم لیگ ن), پی پی 237بہاولنگرکے42پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, مسلم لیگ (ن) کے فدا حسین 16499ووٹ لیکرپہلےنمبر،غیرحتمی نتیجہ, پی ٹی آئی کےسیدآفتاب رضا4904ووٹ لےکرپیچھے،غیرسرکاری نتیجہ, تحریک لبیک پاکستان کےمیاں راشد محمود وٹو4600ووٹ لیکرپیچھے, پی پی 202 ساہیوال: میجر (ر) غلام سرور (تحریک انصاف) نعمال لنگڑیال (مسلم لیگ ن), پی پی 202ساہیوال،پولنگ اسٹیشن نمبر11کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ
پاکستان تحریک انصاف کےمیجر(ر)محمد غلام سرور267 لیکرپہلےنمبرپر, ن لیگ کےملک نعمان لنگڑیال180 ووٹ لیکردوسرےنمبرپر, پی پی 217 ملتان: زین قریشی (تحریک انصاف) سلمان نعیم (پی ڈی ایم).

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے ملتان کا میدان مار لیا ہے۔ پی پی 217 ملتان کے تمام 124 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مخدوم زین حسین 46 ہزار 963 ووٹ لے کر آگے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد سلمان 40 ہزار 104 ووٹ لے سکے۔

پی پی 272 مظفر گڑھ: معظم خان (تحریک انصاف) سیدہ زہرہ بخاری(مسلم لیگ ن), پی پی 272مظفرگڑھ،پولنگ اسٹیشن نمبر134کاغیرسرکاری نتیجہ, پاکستان تحریک انصاف کےمعظم خان 181ووٹ لیکرآگے, ن لیگ کی سیدہ زہرہ بخاری110ووٹ لیکردوسرےنمبرپر, پی پی 272مظفرگڑھ،پولنگ اسٹیشن نمبر133کاغیرسرکاری نتیجہ, پاکستان تحریک انصاف کےمعظم خان158ووٹ لیکرآگے, ن لیگ کی سیدہ زہرہ بخاری92ووٹ لیکردوسرےنمبرپر, پی پی 282 لیہ: قیصر عباس (تحریک انصاف) محمد طاہر رندھاوا (مسلم لیگ ن), پی پی 282لیہ کے58پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, تحریک انصاف کے قیصر عباس19316ووٹ لیکر آگے، غیرحتمی نتیجہ, مسلم لیگ(ن)کے محمد طاہر 14237ووٹ لیکرپیچھے، غیرحتمی نتیجہ, پی پی 288 ڈی جی خان: سردار سیف الدین کھوسہ (تحریک انصاف) عبدالقادر خان کھوسہ (مسلم لیگ ن).

تحریک انصاف کے امیدوار سردار سیف الدین نے ن لیگ کے عبدالقادر کھوسہ کو شکست دے دی۔ پی پی 288 ڈیرہ غازی خان کے تمام 145پولنگ اسٹیشنزکا غیرسرکاری نتیجہ موصول ہو گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے سردارسیف الدین نےمیدان مارلیا. سردارسیف الدین نے 58ہزار15 ووٹ حاصل کیے جب کہ ن لیگ کےعبدالقادرکھوسہ 32487ووٹ لےسکے.

پی پی 97 چک جھمرہ: علی افضل ساہی (تحریک انصاف) اجمل چیمہ (مسلم لیگ ن), پی پی 97فیصل آباد،پولنگ اسٹیشن80کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ, پی ٹی آئی کےافضل ساہی33ووٹ لےکرآگے،غیرحتمی نتیجہ, ن لیگ کےاجمل چیمہ 28ووٹ لیکردوسرےنمبرپر،غیرحتمی نتیجہ, پی پی 90 بھکر: عرفان اللہ خان نیازی (تحریک انصاف) سعید اکبر نوانی (مسلم لیگ ن), پی پی 90بھکرکے1پولنگ اسٹیشن کاغیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ, تحریک انصاف کےعرفان اللہ 369ووٹ لیکرآگے،غیرسرکاری نتیجہ, ن لیگ کےسعیداکبر 254ووٹ لیکرپیچھے،غیرسرکاری نتیجہ, پی پی 83 خوشاب: ملک حسن اسلم اعوان (تحریک انصاف) امیر حیدر سنگھار (مسلم لیگ ن), پی پی 83خوشاب کے 45پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری غیر حتمی نتیجہ, تحریک انصاف کے حسن ملک 8044ووٹ لیکر آگے،غیرحتمی نتیجہ, آزاد امیدوار محمدآصف ملک 8022ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر، غیرحتمی نتیجہ
مسلم لیگ(ن)کےامیرحیدر 5476ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر،غیرحتمی نتیج ہے.


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »