Daily Taqat

کابل خودکش دھماکہ سے ہر طرف خوف کی فضا پھیل گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں2خودکش دھماکوں میں 3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔افغان محکمہ صحت نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔

کابل میں پہلاخود کش دھماکاخبرایجنسی کےقریب ہوا جبکہ کابل میں دوسرےخود کش دھماکےکاہدف ثقافتی مرکزتھا۔

ذرائع کے مطابق دھماکےمیں ہلاک ہونےوالوں میں 3صحافی بھی شامل ہیں۔

پہلا دھماکا خبرایجنسی کے دفترکےقریب ہوا جس کے بعدفائرنگ بھی کی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »