Daily Taqat

کالاشاہ کاکو کے قریب اسکول بس کو حادثہ، 20 سے زائد طالبہ زخمی

شیخوپورہ : کالاشاہ کاکو کے قریب اسکول بس کو حادثہ پیش آیا ہے، نجی اسکول کی  بس میں سوار  20   سے زائد بچیاں زخمی بھی ہوئیں ہیں،  جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق شامالار بارغ کے نجی اسکول کی بس بچیوں کو لے کرکھیوڑہ جارہی تھی،  کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »