آج تک کسی کا گھر توڑ کر کوئی اپنا گھر نہیں بناسکا:عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آج تک کسی کا گھر توڑ کر کوئی اپنا گھر نہیں بناسکا۔ عمران خان نے کہا کہ جہاں میرے رشتے کی بات چل رہی ہے وہ بہت دقیانوسی قسم کے لوگ ہیں، پہلے ہی ان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، میڈیا میں ان کی تصاویر شائع کی گئیں ، مجھ پر کسی کا گھر توڑنے کا الزام لگایا گیا ، کسی کا گھر توڑنے کا مطلب اللہ تعالیٰ کے عذاب کو دعوت دینا ہے ، کسی کا گھر توڑ کر کوئی اپنا گھر نہیں بناسکا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.