Daily Taqat

کوئٹہ ایک بار پھرلہولہو ہوگیا، 22 افراد زندگی کی بازی ہارگئے

کوئٹہ:  مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ  تعمیر نو پولنگ اسٹیشن کے قریب ڈی آئی جی کی گاڑی کے قریب ہوادھماکہ میں 22 افراد شہید ہو گئے۔ جب کہ متعدد افراد  زخمی ہیں۔  ڈی آئی جی  عبدالرزاق چیمہ دھماکے میں محفوظ رہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »