پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہو گا،بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت کے انکار کی وجہ سے فائنل شارجہ میں رکھا گیا تھا، جہاں اس کا مقابلہ اب ایک بار پاکستان کے ساتھ ہوگا ،دیکھنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ میچ کھیلتا ہے یانہیں کیونکہ بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستان اور بھارت کی سینر کرکٹ ٹیموں کے درمیان کوئی بھی ہوم یا اوے سیریز منعقد نہیں ہو سکی۔
پاکستان نے فائنل میں رسائی سری لنکا کو شکست دے کر بنائی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.