اہم خبرِیں

مولانا گل داد خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ

باجوڑ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما  مولانا گل داد خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اے این پی رہنما کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغازکر دیاہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.