Daily Taqat

کوئٹہ میں دھماکہ

کوئٹہ: زرغون روڈ چرچ کے قریب  دھماکےکے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ جاری دھماکے کے بعد سول اور دیگر ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے۔ کہ حملہ میں جانی نقصان کا خطرہ ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »