Daily Taqat

پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے تمام مخالفین کی نیندیں حرام ہوگئیں ہیں بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں حرام کردیں،مخالفین اب اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے رہنماوں کااجلاس ہواجس میں خورشیدشاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر شریک ہوئے،پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں ملک بھرسے کامیاب ہوگی،پیپلزپارٹی کے علاوہ باقی سب بلبلاپارٹیز ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »