Latest news

مولاناصاحب نے فیصلہ کرلیا ہے جینا ہوگامرنا ہوگا،دھرنا ہوگا،دھرنا ہوگا, بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ’کوکنگ‘ کا مشورہ دے دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے  مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان گزشتہ روز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا۔میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ان کا وعدہ یاد دلایا اور کہا کہ وزیر اعظم نے حکومت بنانے کے بعد پہلے خطاب میں کہا تھا وہ دھرنا دینے والوں کو کنٹینر اور کھانا دیں گے لہٰذا اب وہ کوکنگ شروع کردیں ۔بلاول نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد آرہے ہیں، عمران خان بریانی بنوانا شروع کردیں، مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ کرلیا ہے کہ جینا ہوگامرنا ہوگا،دھرنا ہوگا،دھرنا ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.