Daily Taqat

بلاول بھٹو اور سندھ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا:فیصل واوڈا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے  بلاول بھٹو زرداری کی فیاضی پر رد عمل دیتےہوئے کہا کہ بلاول بھٹو اور سندھ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے ۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ رات کو ہی دونوں جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کا کہا تھا، فیصل واوڈا نے اپنے قیادت کو بھی حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »