Daily Taqat

لاہور: عام انتخابات2018 کیلئےبیلٹ پیپرزجلد لاہور کارخ کرنے کیلئے تیار

لاہور:  عام اتنخابات 2018 کیلئے  بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل ہو گئی ہے جو آج فوج کی نگرانی میں اسلام آباد سے لاہور منتقل کر دئیے جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں الیکشن 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی جاری ہے جن میں سے لاہور کیلئے بیلٹ پیپرز کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جو آج پاک فوج کی نگرانی میں لاہور منتقل کر دئیے جائں گے، 3 رکنی ٹیم بیلٹ پیپرز ڈی آر او (ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر لاہور) کے حوالے کرے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »