Daily Taqat

پشاور: کالعدم تنظیم کا اشتہاری مجرم گرفتار

پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا،صدیق شاہ کو خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے قریب سے گرفتار کیاگیا۔اشتہاری مجرم صدیق شاہ کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اوروہ دہشتگردی کے مختلف مقدمات میں پشخرہ اور سربند تھانوں کو مطلوب تھا،سی ٹی ڈی کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری پر 5 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »