بلوچستان کی صوبائی وزیرراحت بی بی اوروزیراعلیٰ کے مشیرماجد ابڑونےعہدوں سے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ: بلوچستان کی صوبائی وزیر راحت بی بی اور وزیراعلیٰ کے مشیر ماجد ابڑو عہدوں سے مستعفی ہو گئےاور استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کر دیئے،جس سے صوبائی حکومت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی سیاست میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی وزیر راحت بی بی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر ماجد ابڑو نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا، ماجد ابڑوکو2روزپہلے ایکسائزمشیرمقررکیاگیاتھا،دونوں مستعفی لیگی ارکان نے ناراض گروپ کی حمایت کردی،جبکہ ماجد ابڑو کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.