بلوچستان: لیویزچیک پوسٹ پردہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکارزخمی

ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں سنگسیلہ روڈ پر لیویز چیک پوسٹ پر شرپسندوں کی فائرنگ کی جس پر لیویز اہلکارنے بھرپور جوابی کارروائی کی تاہم فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.