Daily Taqat

بلوچستان حکومت کل مالی سال 19-2018 کا بجٹ پیش کرے گی

بلوچستان حکومت کل مالی سال 19-2018 کا بجٹ پیش کرے گی۔ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 4 سوارب روپے ہوگا، ٹیکس فری اور خسارے کا بجٹ پیش کیاجائےگا۔ پہلی مرتبہ خاتون مشیر خزانہ رقیہ ہاشمی بجٹ پیش کریں گی، حکومت ایک سال کا بجٹ پیش کریگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »