بلوچستان: مکان میں دھماکہ سے 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے ایک مکان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی، ہوگئے۔دھماکے سے مکان گرگیا، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔گزشتہ رات قلعہ سیف اللہ میں ایک مکان دھماکےسےمنہدم ہوگیا،پولیس کے مطابق

مکان میں دھماکےکےحوالےسےتحقیقات شروع کردی گئی ہیں، دھماکےکی نوعیت جاننےکی کوشش کی جارہی ہے،اس حوالے سے بم ڈسپوذل اسکواڈ کی مدد بھی لی جارہی ہے۔دھماکےسےمتاثرہ مکان کو گھیرےمیں لیاگیاہے اور وہاں سے ملبہ بھی ہٹایاجارہاہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکےاورمکان منہدم ہونے کے نتیجے میں 2 افرادہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے،تاہم اس سے قبل انتظامیہ کی جانب سے دھماکے میں 4 افراد کی ہلاکت کابتایاگیاتھا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.