Daily Taqat

فاروق ستار کی بہادرآباد گروپ سے نزدیکیاں

جس کے لیے سب کو چھوڑا،آج اسی نے میرے دل کو توڑا،فاروق ستار کی بہادرآباد گروپ سے نزدیکیاں،، کیا کامران ٹیسوری سے دوری بڑھ گئی؟

پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری فون کرتے رہے،فاروق ستار ٹالتے رہے،باہر ٹیسوری بھڑک گئے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ بتایا جائے غلطی کیا ہے؟ بتایا جائے میں نے تحریک کو کب نقصان پہنچایا؟

فیصل سبزواری نے بیان دینے پرکامران ٹیسوری سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو بیان دینے سے پہلے سوچ لینا چاہیے تھا۔

فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کو جواب دیا کہ انہوں نے اپنا اخلاقی فرض پورا کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »