Daily Taqat

تحریک انصاف کے بابر سلیم کی مسلم لیگ ن میں شرکت

تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پشاور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جلسہ کے دوران مریم نواز کے

خطاب سے قبل پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بابر سلیم نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔بابر سلیم 2013 کے انتخابات میں عوامی جمہوری اتحاد پارٹی کے ٹکٹ پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تاہم بعد ازاں 2015 میں عوامی جمہوری اتحاد صوبے کی حکمراں جماعت تحریک انصاف میں ضم ہو گئی تھی۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »