Latest news

بابر اعوان کو وفاقی وزیر کا کلم دان سونپنے کا امکان

اسلام آباد : نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ بابر اعوان کو حکومت کی جانب سے وزارت اطلاعات ملنے کا امکان ہے تاہم بابر اعوان کو وزارت دینے کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان ہی کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بابر اعوان کو وزیراعظم کا مشیر برائے پارلیمانی امور لگایا گیا تھا تاہم نندی پور کیس میں نامزد ہونے کے باعث انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ 

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.