Daily Taqat

عائشہ گلا لئی کا عمران خان کو چیلنج

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی نے ہر حلقے سے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لے کر قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ بھی کرکیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »