روضہ رسول ﷺپر حاضری،ماہ نور

ماہ نو ر کی والدہ کے ہمراہ مدینے شریف میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری ،تمام دوست حباب اور رشتہ داروں کیلئے دعائیں، فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ما ہ نور والدہ کے ہمراہ مکہّ شریف سے مدینہ شریف پہنچ گئیں اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور تمام دوست حباب اور رشتہ داروں کی خیرو خریت اور ملک پاکستان میں امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔اداکارہ ماہ نور نے نمائندہ یواین پی سے فون پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مکہّ شریف اور مدینہ شریف پہنچ کر تمام غم و فکر بھول جاتے ہیں اور تمام مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہے کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے گھر اوروضہ رسولﷺ کی زیارت نصیب فرمائیںآمین۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.