آصف زرداری نے اے پی سی فیصلوں کی توثیق کر دی،آج داتا دربار پر حاضری بھی دیں گے
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے عوامی تحریک کی اے پی سی فیصلوں کی توثیق کردی ، سابق صدر نے آل پارٹیز کانفرنس کے فصلوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور شہداکے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی۔
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج داتا دربار پر حاضری دیں گے اور مزار بی بی پاک دامن بھی جائیں گے۔