Daily Taqat

کاغذات نامزدگی میں حمزہ شہبازکےاثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

کاغذات نامزدگی میں حمزہ شہبازکےاثاثوں کی تفصیلات کی دستاویزات جاری کر دی گئیں جن کے مطابق حمزہ شہباز21 مختلف ملوں میں شیئرہولڈر ہیں۔

دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز155 کنال اراضی کےمالک ہیں جبکہ ان کا بینک بیلنس 43لاکھ 70ہزار روپے اور 16لاکھ 88ہزارکےپرائزبانڈ ہیں۔

حمزہ شہبازکے استعمال میں کوئی ذاتی گاڑی نہیں۔

کاغذات نامزدگی میں حمزہ شہبازکےاثاثوں کی تفصیلات کی دستاویزات میں انہوں نے2بیویاں رابعہ اورمہرالنساء کاغذات میں ڈکلئیرکی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »