Daily Taqat

جوتے دکھا کر اسمبلی کی توہین کی گئی : منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ جوتے دکھاکر اسمبلی کی توہین کی گئی ہے، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ جمہوریت اچھی طرح چلے۔

سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ کے شور شرابے پر منظور وسان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو بندنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، دنیا دیکھ رہی ہے کہ اسمبلی میں یہ کیا ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت ساری پارٹیاں اسمبلی کے آخری دنوں میں ماحول خراب کرانا چاہتی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »