زرداری، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے,خرم نواز گنڈا پور

عوامی تحریک کے رہنماخرم نواز گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ زرداری، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ خرم نوا ز گنڈا پورکا کہناتھاکہ آج کے جلسے میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سندھ اور پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کااعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لاہور میں اسمبلی ہا ل کے سامنے طاہر القادر ی کی قیادت میں تمام اپوزیشن جماعتوں کا احتجاجی جلسہ کیا جارہا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.