Latest news

آصف علی زرداری سے ملاقات کی درخواست پر سماعت، جج محمد بشیر نے صاف انکار کردیا

اسلام آباد : احتساب عدالت میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک سے ملاقات کی درخواست پر سماعت ہوئی،جج محمد بشیر نے درخواست کی سماعت کی،جج احتساب عدالت نے کہا کہ اس روز وکیل صاحب میرے ساتھ کتنی بدتمیز ی کررہے تھے ،جتنی رعایت کرو سب اتنا سر پر چڑھتے ہیں ،وکیل چودھری ریاض نے کہا کہ نہیں معلوم کس وکیل نے بدتمیزی کی،جج محمد بشیر نے کہا کہ جس دن کا وقت مقرر ہے تب ہی ملاقات کریں ،زیادہ مسئلہ ہے جائیں اوپر سے اجازت لے لیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.